Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessمرغی کا گوشت پھر مہنگافی کلو کتنے کا ہو گیا؟

مرغی کا گوشت پھر مہنگافی کلو کتنے کا ہو گیا؟



 (24نیوز)چکن کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آ گئی،لاہور میں  مرغی کے گوشت کی قیمت پھر بڑھ گئی، گوشت کی فی کلو قیمت 574 روپے مقرر کر دی گئی۔

مرغی کے فی کلو گو شت کے نرخ 3 روپے بڑھ گئے، زندہ مرغی کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے،لاہورمیں زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 382 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 396 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 301 روپے کی سطح پر برقرار ہے، گزشتہ روز اسلام آباد میں مرغی کا گوشت 640 روپے فی کلو فروخت ہوتا رہا،ملک کے دیگر شہروں میں مرغی کے گوشت کے نرخ بھی مختلف ہیں، بعض دکاندار سرکاری نرخوں کی بجائے من مانی قیمت وصول کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانےوالوں کیلئے خوشخبری، بڑے ریلیف کا اعلان ہو گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں