Saturday, December 28, 2024
ہومBreaking Newsروپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا


پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 7 پیسےبڑھا ہے۔

اس اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 77 پیسے پر پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 6 پیسے اضافے کے ساتھ 278 روپے 70 پیسے پر بند ہوا تھا۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں