Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanبونیر؛ پولیس اہلکاروں کی بس اور ٹرک میں تصادم28 افراد زخمی 

بونیر؛ پولیس اہلکاروں کی بس اور ٹرک میں تصادم28 افراد زخمی 


(24 نیوز)بونیر میں باباجی کنڈاؤ میں ٹرک اورپولیس لے جانے والی بس کے مابین تصادم کے نتیجے میں 28 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 28 افراد کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں، ریسکیو1122 نے تمام زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈگر منتقل کر دیا گیا،شدید 6 زخمیوں کو مزید علاج معالجے کیلئے ریسکیو1122 نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈگر سے ڈسٹرکٹ سنٹرل ہسپتال سوات اور 1 زخمی ایم ایم سی ہسپتال مردان منتقل کیاکر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:میرے گھر پر پوسٹرز کیوں لگائے؟ مالک مکان نے نوجوان کو گولیاں مار دیں





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں