Friday, January 17, 2025
ہومPakistanپولیس اہلکاروں پر تشدد: پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت دائر

پولیس اہلکاروں پر تشدد: پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت دائر


فائل فوٹو۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کیخلاف سنگجانی جلسے میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کے کیس میں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر اور شیخ وقاص اکرم کی درخواست ضمانت دائر کر دی گئی۔ 

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں زین قریشی، احمد چٹھہ اور شعیب شاہین کی بھی درخواست ضمانت دائر کی گئی۔ عدالت نے درخواست ضمانت پر کل کےلیے نوٹس جاری کرتے ہوئے دلائل طلب کر لیے۔ 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم سنایا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں