Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanوزیر داخلہ اور وزیر قانون کی وزیراعظم سے ملاقات مولانا فضل الرحمن...

وزیر داخلہ اور وزیر قانون کی وزیراعظم سے ملاقات مولانا فضل الرحمن سے ہونیوالی ملاقات پر بریفنگ



(اویس کیانی) وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقات پر بریفنگ دی.

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وزیراعظم ہاوس دورہ کیا، انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقات پر وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی، آئینی ترمیم کے مسودے پر تفصیلی مشاورت بھی کی گئی اور نمبر گیم پر بھی حکمت عملی بتائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی مفت برتھ سرٹیفکیٹ فراہم کرنیکی منظوری

واضح رہےکہ حکومت کل نمبر گیم پورا ہونے کے حوالے سے پر امید ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں