Tuesday, December 24, 2024
ہومHealth and Educationاردو یونیورسٹی میں واجبات کی عدم ادائیگی پر اساتذہ کا کلاسز سے...

اردو یونیورسٹی میں واجبات کی عدم ادائیگی پر اساتذہ کا کلاسز سے بائیکاٹ



(آئمہ خان) وفاقی اردو یونیورسٹی میں انتظامیہ اور ملازمین (تدریسی و غیرتدریسی) کے مابین واجبات کی عدم ادائیگیوں اور ہاؤس سیلنگ الاؤنس روکنے کے معاملات پر رسہ کشی جاری ہے اور  اساتذہ نے اس معاملے پر تدریسی عمل کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی اردو یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال جاری ہے ،انتظامیہ کی جانب سی ہاؤس سیلنگ مشروط کیے جانے کے فیصلے پر اساتذہ نے احتجاجی طور  پر کلاسز کا بائیکاٹ کردیا ۔حصول علم کی تلاش میں آنے والے طلباء گھر واپسی لوٹ جانے پر مجبور ہیں۔
جامعہ اردو کراچی کےگلشن اور عبدالحق کیمپس کے اساتذہ نے کلاسز کا بائیکاٹ کر رکھا ہے جبکہ انتظامیہ  نے  تمام شعبوں کے دینز کو کلاسز فعل رکھنے کا حکم دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں