Friday, December 27, 2024
ہومPakistanعلی امین گنڈاپور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ...

علی امین گنڈاپور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان، ذرائع


فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ 

پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا جس میں لاہور جلسے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ جلسے کےلیے روانگی اور مقام کا پلان ترتیب دیا جائے گا۔ خیبر پختونخوا کے قافلوں کی قیادت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کردیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں