Sunday, December 29, 2024
ہومWorldچین نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا



بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پنشن کی ادائیگی کیلئے خطیر فنڈز کے باعث ہونے والی مالی پریشانی سے بچنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کرکے 63سال کر دی۔

“جنگ ” نے  عالمی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا کہ چین کو پینشن ادائیگی کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی کم ہوتی آبادی اور عمر رسیدہ ورک فورس کے مسئلے کا سامنا ہے۔جس سے نمٹنے کیلئے چین کی حکومت نے اب ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ سال سے ہو جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں