Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsساف انڈر17چیمپئن شپ: پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو شکست...

ساف انڈر17چیمپئن شپ: پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دی



تھمپو (ڈیلی پاکستان آن لائن )ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے دوران پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی۔
بھوٹان میں کھیلے جارہے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو 1-0 سے شکست دی۔
پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا جبکہ دوسرے ہاف میں محمد طلحٰہ نے 81 ویں منٹ میں سکور کر کے ٹیم کو فتح دلوائی۔
واضح رہے کہ پاکستان ٹیم 2011 کے ایڈیشن کی فاتح ہے۔
ایونٹ میں پاکستان ٹیم اب 23 ستمبر کو میزبان بھوٹان کے خلاف میدان میں اترے گی اور پھر 25 ستمبر کو پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں