Sunday, January 5, 2025
ہومScience and Technologyآج پاکستان سمیت دنیا بھر میں دن اور رات 12 12 گھنٹوں...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں دن اور رات 12 12 گھنٹوں پر مشتمل ہوگا



(24نیوز) آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوگا، جس کے مطابق دن اور رات دونوں 12 گھنٹے پر مشتمل ہوں گے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق یہ قدرتی مظہر سال میں دو مرتبہ 22 مارچ اور 22 ستمبر کو ہوتا ہے، جب سورج خط استواء کے عین اوپر ہوتا ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ سورج سال میں دو بار خط استواء کو عبور کرتا ہے , پہلی مرتبہ 22 مارچ کو جب سورج جنوبی کرہ میں واقع خط جدی سے شمالی کرہ میں واقع خط سرطان کی جانب سفر کرتا ہے، اس وقت دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے, دوسری جانب 22 ستمبر کو بھی سورج خط استواء کے عین اوپر ہوتا ہے، جس سے دنیا بھر میں دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجاتا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں