Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanوزیر اعظم شہباز شریف نے  زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے  زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں



(24 نیوز) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں۔

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف آج سالگرہ منا رہے ہیں، وَزیر اعظم شہباز شریف 23 ستمبر 1951 کو پیدا ہوئے، انہوں نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں، سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف، وزیر اعلیٰ مریم نواز ، سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے وزیر اعظم کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی استحکام ہےنہ معیشت ٹھیک،آئین محفوظ ہےنہ پارلیمنٹ،ہر ادارہ اپنی طاقت چاہتاہے:مولانا فضل الرحمٰن

دوسری جانب سینئر لیگی رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کے لئے نیک تمناؤں  کا اظہار کیا اور ان کی درازی عمر کے لئے دعا کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں