Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessپی آئی اے نجکاری، بڈنگ تاریخ 1 ماہ بڑھا دی گئی

پی آئی اے نجکاری، بڈنگ تاریخ 1 ماہ بڑھا دی گئی



پی آئی اے کی نجکاری کیلئے کمیشن نے بڈنگ کی تاریخ ایک مہینہ بڑھا کر 31 اکتوبر کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق معاہدے کے مسودے پر دستخط کی نئی تاریخ 25 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نجکاری کمیشن کی بڈنگ کی پیشگی رقم کیلئے28 اکتوبر تک مہلت دی گئی ہے جبکہ اس سے قبل پیشگی رقم 27 ستمبر کوجمع کرانا تھی۔

ذرائع ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ اس توسیع سے پی آئی اے کی نجکاری کو دھچکہ لگےگا کیونکہ یکم اکتوبر کو پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بڈنگ کی تمام تیاریاں مکمل تھیں۔

ذرائع نے بتایا کہ بڈنگ میں اب تک موجود 6 نجی کمپنیوں کے کنسورشیم حصہ لے رہے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں