Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessپاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر، فنڈز کی کمی کا شکار ہے:...

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر، فنڈز کی کمی کا شکار ہے: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد


گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد—فائل فوٹو

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے کے باوجود فنڈز کی کمی کا شکار ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے لاہور میں ایشیاء انرجی ٹرانزیشن سمٹ سے خطاب کیا۔

انہوں نے دوران خظاب کہا کہ ترقی پزیر ممالک سب سے زیادہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثرہ ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے، لیکن اس کے باوجود موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ہونے والے نقصانات سے نبرد آزما ہونے کے لیے فنڈز کی کمی کا شکار ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں