Friday, December 27, 2024
ہومBreaking Newsحسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کا نیا سربراہ...

حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کا نیا سربراہ کون ہے؟


لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری پیغام میں حسن نصر اللہ کی شہادت کی مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی ، نصراللہ کے قتل سے مزاحمت کو تقویت ملے گی۔

حزب اللہ کی جانب سے سربراہ حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

حزب اللہ کی جانب سے جاری پیغام میں حسن نصر اللہ کی شہادت کی مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی ، نصراللہ کے قتل سے مزاحمت کو تقویت ملے گی۔

حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کی جانب سے نئے سربراہ کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ نعیم قاسم مزاحمتی تنظیم کے نئے سربراہ ہوں گے۔

 




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں