Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanخالد مقبول صدیقی 3 روزہ دورے پر عمان پہنچ گئے

خالد مقبول صدیقی 3 روزہ دورے پر عمان پہنچ گئے



(24نیوز)چئیرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی 3 روزہ دورے پر عمان پہنچ گئے۔

ایم کیو ایم کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی عمانی وزارتِ تعلیم کےحکّام سے ملاقاتیں کریں گے۔

ایم کیو ایم کے ترجمان نے بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ مسقط عمان کے ذمے دار بھی وفاقی وزیر کے اعزاز میں کئی تقاریب کا اہتمام کر رہے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں