Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsچائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، کیرولینا، کوکو گف فائنل میں پہنچ گئیں

چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، کیرولینا، کوکو گف فائنل میں پہنچ گئیں



چیک ری پبلک کی کیرولینا موکووا اور امریکا کی کوکو گف چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمن ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔

ایونٹ کے سیمی فائنلز میں چین کی قین وین ژینگ اور اسپین کی پاؤلا بڈوسا کو شکست ہوگئی۔

بیجنگ میں جاری چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ان سیڈڈ چیک ریپبلک کی کیرولینا موکووا نے میزبان ملک چین کی سیڈ نمبر پانچ قین وین ژینگ کے کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 سے شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کیا۔

اُن کا مقابلہ امریکا کی کوکو گف سے ہوگا، جو پہلے سیمی فائنل میں اسپین کی پاؤلا بڈوسا کو سنسنی خیز مقابلے کےبعد 4-6، 6-4 اور 6-2 سے ہرا کر فائنل میں پہنچیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں