Saturday, January 4, 2025
ہومBreaking Newsاسرائیل کی امداد کا پیکج امریکی ایوان نمائندگان نے مسترد کردیا

اسرائیل کی امداد کا پیکج امریکی ایوان نمائندگان نے مسترد کردیا


امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکج مسترد کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کی جانب سے اسرائیل کیلئے امدادی پیکج کی مخالفت کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کے پیکج کی مخالفت کرتے ہوئے اسے مستردکردیا اور ایوان میں اسرائیل کی امداد کا بل دوتہائی اکثریت کی درکارحد حاصل نہ کرسکا۔

واضح رہے امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کی 17.6 ارب ڈالر امداد کا پیکج پیش کیا گیا تھا۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں