Monday, January 6, 2025
ہومWorldاسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے مزید دو کمانڈروں کو ہلاک کرنے...

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے مزید دو کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ


سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی والی عہد محمد بن سلمان اور ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی ہے۔

سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ملاقات میں خطے کی صورتِ حال پر بات چیت کی گئی ہے۔

اس سے قبل ایک سینئر ایرانی عہدے دار نے کہا تھا کہ عباس عراقچی سعودی ولی عہد سے ملاقات میں دو طرفہ امور کے ساتھ ساتھ غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کی کوششوں پر بھی بات کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی وزیرِ خارجہ بعدازں قطر کا دورہ بھی کریں گے۔

خطے میں ایک دوسرے کے حریف سمجھے جانے والی ریاستوں سعودی عرب اور ایران کے بدھ کو ہونے والے اعلیٰ سطح کے اس رابطے کو مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں