Monday, January 6, 2025
ہومPakistanحبکو اور لال پیر پاور لمیٹڈ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلئے

حبکو اور لال پیر پاور لمیٹڈ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلئے



کراچی ( آن لائن ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈآئی پی پیز بشمول حب پاور کمپنی لمیٹڈ (حبکو) اور لال پیر پاور لمیٹڈ نے ہنگامی اجلاس طلب کیے ہیں کیونکہ حکومت نے ان کے معاہدوں کو قبل از وقت ختم کرنے کے اقدامات شروع کردیے ہیں ۔لسٹڈ کمپنیوں نے جمعرات کو پی ایس ایکس کو اپنے متعلقہ نوٹسز میں اس پیش رفت کا اشتراک کیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں