Tuesday, December 31, 2024
ہومSportsپاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ کہاں ہو گا؟ پی سی بی...

پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ کہاں ہو گا؟ پی سی بی نے فیصلہ کر لیا



(24 نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہو گا، تیسرا ٹیسٹ میچ ملتان منتقل کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں تیسرا ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: دوسرا ٹیسٹ: شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کیلئےپیغام جاری کر دیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں