Monday, December 23, 2024
ہومRegionalفیصل آباد سے جعلی اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ بنانے والے گروہ...

فیصل آباد سے جعلی اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ بنانے والے گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار



فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف آئی اے نے جڑانوالہ میں کارروائی کر کے مالی فراڈ کرنے والے گروہ کے مرکزی رکن کو گرفتار کرلیا ۔
مالی فراڈ کرنے والے اس گروہ میں بینک ملازمین، نادرا اہلکار کے شامل ہونے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔
گینگ صارفین جعلی اے ٹی ایم، ڈیبٹ کارڈ بنانے میں ملوث ہیں۔ ملزم سے 64 جعلی اے ٹی ایم کارڈز اور موبائل فون بھی برآمد کر لئے گئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں