Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsپاکستان میں بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارتی ٹیم کو این او...

پاکستان میں بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارتی ٹیم کو این او سی نہ مل سکا



(24 نیوز)بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا پاکستان میں انعقاد، بھارتی ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیا گیا۔
بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا پاکستان میں انعقاد ہوگا، بھارتی سکواڈ کو بھارتی وزارت کھیل نے این او سی جاری نہیں کیا، ایونٹ کا آغاز 22 نومبر سے پاکستان ہوگا۔

چیئرمین بلائنڈ کرکٹ انڈیا کا کہنا ہے کہ امید ہے بھارتی حکومت این اوسی جاری کردے گی، پاکستان میں ملک کی نمائندگی کرنا تمام کھلاڑیوں کیلیے ایک اچھا موقع ہے۔

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں