Friday, December 27, 2024
ہومBusinessپاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان



 ( بسیم افتخار) کاروباری ہفتے کے تیسرے  روز آج بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے  روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 354 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 86 ہزار194 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 85 ہزار 351پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں اضافہ، عالمی بینک کا تحفظات کا اظہار





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں