Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanتکنیکی اور آپریشنل وجوہات پر8 پروازیں منسوخ

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات پر8 پروازیں منسوخ



(آئمہ خان)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی ایئر پورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے دبئی ا یئر بلیوکی پرواز پی اے 110 ، کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524،522،کراچی سے اسلام آباد سیرین ا یئرکی پرواز ای آر 504 شامل ہیں ۔

کراچی سے ہی منسوخ ہونیوالی دوسری پروازوں میں کراچی سے لاہور ا یئر سیال کی پرواز پی ایف 145،کراچی سے سکھر پی آئی اے کی پرواز پی کے 536،کراچی سے گوادر پی آئی اے کی پرواز پی کے 503،کراچی سے کوئٹہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 310منسوخ کر دی گئیں،





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں