Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کا اضافہ


علامتی فوٹو

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق گیارہ اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب 11 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21 کروڑ 47 لاکھ ڈالر اضافے سے 11 ارب 2 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 15 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 9 کروڑ ڈالر رہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں