Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanتحریک انصاف لاہور میں کہاں احتجاج کریگی؟جگہ کا اعلان ہو گیا

تحریک انصاف لاہور میں کہاں احتجاج کریگی؟جگہ کا اعلان ہو گیا



(عثمان خادم کمبوہ)پاکستان تحریک انصاف نے کل کے احتجاج کیلئے مقام کا اعلان کردیا۔

امتیاز شیخ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کل لبرٹی گول چکر پر احتجاج کرے گی،حماد اظہر کی ہدایت پر 2 بجے احتجاج کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں