Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessسونے کیساتھ چاندی بھی مہنگی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر...

سونے کیساتھ چاندی بھی مہنگی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



(24نیوز) سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ہواجس  سے قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔  

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوگیاجس سے ایک تولہ سونا 2 لاکھ 81ہزار 800 روپے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،10 گرام سونا 772 روپے مہنگا ہوگیا، 10گرام سونا 2لاکھ 41 ہزار 598 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر کے اضافے سے 2721 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا،علاوہ ازیں ،ایک تولہ  چاندی 50 روپے اضافے  سے 3150 روپے کا ہوگیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  سولر پینل کی قیمتوں میں اضافے کا اشارہ، صنعتی ماہرین نے خبردار کر دیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں