Thursday, January 2, 2025
ہومPakistanراجہ بشارت کا بھاری اکثریت سے جیتنے کا دعویٰ

راجہ بشارت کا بھاری اکثریت سے جیتنے کا دعویٰ


اسکرین گریب

 پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار راجہ بشارت نے این اے 55 سے بھاری اکثریت سے جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔

راجہ بشارت نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔

راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ میں 50 ہزار کی لیڈ سے جیت چکا ہوں، فارم 45 بطور ثبوت موجود ہیں، میرا مخالف پورے حلقے میں کسی پولنگ اسٹیشن پر کامیاب نہیں ہوا ہے۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

انہوں نے مزید کہا ہے کہ آراو فارم 45 ماننے سے انکاری ہے، مخالف امیدوار کو فارم 47 جاری کرکے جتوا رہا ہے۔

راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ اپنے حق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں