Wednesday, January 8, 2025
ہومBusinessالیکشن کا شور ڈالر کی قیمت بھی کم ہوگئی

الیکشن کا شور ڈالر کی قیمت بھی کم ہوگئی



(24نیوز) ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید 14 پیسے سستا ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔

مزید  پڑھیں:  این اے 122، سعد رفیق ہار گئے , لطیف کھوسہ نے میدان مار لیا

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2286 پوائنٹس کی شدید مندی 100 انڈیکس 3.56 فیصد کمی سے 61857کی سطح تک گر گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں