Thursday, December 26, 2024
ہومWorldلبنان میں اسرائیلی حملے جاری مزید 22 افراد شہید

لبنان میں اسرائیلی حملے جاری مزید 22 افراد شہید



(24 نیوز) لبنان میں اسرئیلی حملے جاری، ایک روز کے دوران مزید 22 افراد شہید جبکہ 112 زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبیک کے گاؤں میں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا جبکہ حزب اللہ کی جانب سے بھی جوابی کارروائی میں شمالی اسرائیل پر راکٹ داغنے کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ روز راکٹ حملے میں دو اسرائیلی ہلاک اور 8 زخمی ہوئے، اسرائیل کو لبنان میں اپنے کئی فوجیوں کے مارے جانے اور تباہ کن ناکامی کا سامنا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : تل ابیب میں موساد ہیڈکوارٹرز کے باہر ٹرک نے اسرائیلیوں کو رونڈ ڈالا،5 اسرائیلی فوجی ہلاک





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں