Saturday, January 4, 2025
ہومWorldنائجیریا میں 3منزلہ عمارت گرگئی7افراد جاں بحق

نائجیریا میں 3منزلہ عمارت گرگئی7افراد جاں بحق



ابوجا (ڈیلی پاکستان آن لائن)نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں 3 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

فیڈرل  صدر مقام  ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی  کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمان محمد نے اپنے بیان میں کہا کہ ابوجا کے علاقے سبون لگبے میں 3 منزلہ عمارت گر گئی۔ملبے تلے سے 7 افراد کی لاشیں ملنے کا ذکر کرتے ہوئے محمد نے بتایا کہ 2 زخمیوں کو ملبے کے نیچے سے نکالا گیا ہے۔

محمد نے بتایا کہ زخمیوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں