Friday, December 27, 2024
ہومBusinessسونا پھر مہنگا ہوگیا

سونا پھر مہنگا ہوگیا



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 1600روپے مہنگا ہوگیا،جس سے  فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2لاکھ 85ہزار  روپے ہو گئی۔ دس گرام سونا 1372روپے اضافے سے 2لاکھ 44ہزار342روپے کا ہو گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں