Friday, January 3, 2025
ہومPakistanکراچی: جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں 8 سال بعد ایم کیو ایم...

کراچی: جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں 8 سال بعد ایم کیو ایم پاکستان کا اجتماع


فائل فوٹو

کراچی کے علاقے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں 8 سال بعد ایم کیو ایم پاکستان کا اجتماع ہو گا۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان آج جناح گراؤنڈ میں یوم تشکر منائے گی۔

جناح گراؤنڈ میں یوم تشکر کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں اور کنٹینر سے اسٹیج بنایا جا رہا ہے۔

یوم تشکر کے لیے آنے والی عوام کے لیے کرسیاں بھی لگائی جا رہی ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں