Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessڈونلڈ ٹرمپ کی فتح لیکن ان کی متوقع جیت سے کرپٹو کرنسی...

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح لیکن ان کی متوقع جیت سے کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں بٹ کوائن کی قیمت پر کیا فرق پڑا؟ جانیے



نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے برتری کی خبروں کے بعد بٹ کوائن کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہوگئے ہیں۔ 

عالمی میڈیا کے مطابق بٹ کوائن 75,000 ڈالر کا ہندسہ عبور کرگئی۔ کرپٹو کرنسی نے آخری مرتبہ 73 ہزار 750 ڈالر کو عبور کیا تھا  جو مارکیٹ کی جانب سے مضبوط مثبت ردعمل کی عکاسی کرتا ہے۔

علی الصبح بٹ کوائن 75 ہزار 60 ڈالر پر ٹریڈ کررہا تھا۔ جو 7.2 فیصد بڑھ کر 2,576 ڈالر تک پہنچ گیا۔

 خیال رہے کہ کملا ہیرس کے مقابلے میں ٹرمپ کرپٹو کرنسی کے حامی سمجھے جاتے ہیں۔ انتخابات میں ان کی کامیابی سے متعلق پیشگوئیوں سے کرپٹو کرنسی کی مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں