Sunday, January 5, 2025
ہومSportsپاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا فیصلہ کُن میچ کل کھیلا جائے...

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا فیصلہ کُن میچ کل کھیلا جائے گا


آنیوالے دنوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گی: عطاء تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ کا قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میں میچ میں شاندار کامیابی پر کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے میچ میں کامیابی حوصلہ افزاء ہے، آنے والے دنوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں