مہنگائی میں کمی اور معیشت کا آؤٹ لک بہتر ہوا ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے انفرا ضامن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سسٹینیبل ڈویلپمنٹ کے لیے بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں، آج کے اقدامات آگے مستقبل میں ترقی کا سبب بنیں گے۔