Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanوزیراعظم  کل سعودی عرب روانہ ہونگے

وزیراعظم  کل سعودی عرب روانہ ہونگے



 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے۔

 “جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا  کہ  وزیراعظم سعودی عرب میں او آئی سی سربراہان مملکت کے ہنگامی اجلاس میں 11 نومبر کو شرکت کریں گے۔ 

سعودی عرب کے 2 روز دورے میں وفاقی وزرا ءاسحاق ڈار اور عطاء تاڑر بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں