پاکستانی میڈیا کے مطابق ان عرضیوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فارم 45 کے مطابق درخواست گزاروں نے کامیاب قرار دیے گئے امیدواروں سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔ اس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ کامیاب قرار دیے گئے امیدواروں کے نوٹیفکیشن معطل کیے جائیں۔