Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsبارڈر-گواسکر ٹرافی میں جسپریت بمراہ کریں گے ٹیم انڈیا کی قیادت، روہت...

بارڈر-گواسکر ٹرافی میں جسپریت بمراہ کریں گے ٹیم انڈیا کی قیادت، روہت شرما غیر حاضر


بارڈر-گواسکر ٹرافی کے لیے روہت شرما کو ٹیم انڈیا کا مستقل کپتان مقرر کیا گیا ہے، جبکہ جسپریت بمراہ ان کے نائب ہوں گے۔ تاہم، پرتھ میں سیریز کے پہلے میچ میں روہت شرما دستیاب نہیں ہوں گے، جس کے باعث بمراہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

جسپریت بمراہ نے میچ سے قبل ایک پریس کانفرنس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی قیادت کو روہت شرما اور وراٹ کوہلی سے مختلف قرار دیا۔ بمراہ نے کہا، ’’یہ ایک اعزاز ہے۔ میرا اپنا ایک انداز ہے۔ وراٹ کا طریقہ الگ تھا، روہت کا الگ اور میرا الگ ہے۔ میں اس کو ایک عہدے کے طور پر نہیں دیکھتا بلکہ ایک ذمہ داری کے طور پر لیتا ہوں۔‘‘



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں