Wednesday, January 8, 2025
ہومBreaking Newsآئی سی سی کے نئے چیئرمین کیلئے مضبوط امیدوار کون؟

آئی سی سی کے نئے چیئرمین کیلئے مضبوط امیدوار کون؟


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کے نئے چیئرمین کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ مضبوط امیدوار ہیں۔

آئی سی سی چیئرمین گریگ بارکلے نومبر میں مدت ختم ہونے پر دستبردار ہوجائیں گے جس کے بعد نئے چیئرمین کے لیے جے شاہ کو مضبوط امیدوار قرار دیا جارہا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جے شاہ کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کی حمایت حاصل ہے۔

آئی سی سی چیئرمین الیکشن کیلئے موجودہ ڈائریکٹر نامزدگیاں 27 اگست تک جمع کراسکتے ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت کے جگ موہن ڈالمیا اور شرد پوار ماضی میں آئی سی سی چیف رہ چکے ہیں۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں