Wednesday, December 25, 2024
ہومBreaking Newsبالوں پر بغیر کچھ لگائے سفید بال پھر سے کالے سیاہ کرنے...

بالوں پر بغیر کچھ لگائے سفید بال پھر سے کالے سیاہ کرنے کا آسان طریقہ


ہر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر انہیں سیاہ نہیں کیا جاسکتا اور اس لئے لوگ مختلف طرح کے ہیئرکلر استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ بتاتے ہیں۔

اجزاء
فلیکس سیڈ آئل (السی کا تیل)200گرام
لیموں چار عدد
لہسن کی تین توریاں
شہد ایک کلو

بنانے کا طریقہ
لیموں کا رس اورلہسن کو اچھی طرح پیس لیں،اسکے بعد السی کے بیج اور شہد ڈالیں اور پھر پیس لیں۔ اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو فریج میں رکھ دیں۔
ہر کھانے سے 30 منٹ قبل ایک بڑا چمچ مکسچر کا کھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں۔
یہ جادوئی مکسچر دن میں تین بار استعمال کرنے سے نہ صرف بال مضبوط ہوکر سیاہ ہونے لگیں گے بلکہ اس سے صحت بھی اچھی رہے گی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں