Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsبانی پی ٹی آئی کی تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات پر درخواست...

بانی پی ٹی آئی کی تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات پر درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا  دیا گیا



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  اسلام آباد  نے بانی پی ٹی آئی کی تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات پر درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا  دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان لانگ مارچ اورتوڑ پھوڑ میں درج تھانہ کھنہ میں درج 2مقدمات میں بری  ہو گئے،جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کرلی ،عدالت نے کہاکہ شواہد ناکافی ہونےپر بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی پر لانگ مارچ اور دفعہ 144کی خلاف ورزی پر 2022میں مقدمہ درج ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں