Saturday, December 28, 2024
ہومBreaking Newsجے یو آئی ایف نے پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گرا دی

جے یو آئی ایف نے پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گرا دی


جمیعت علمائے اسلام (ف) نے پاکستان پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ گرا دی پیپلز پارٹی کے شعبۂ خواتین کی سابقہ صدر عقیلہ سنبل نے جے یو آئی ف میں شمولیت اختیار کر لی۔

عقیلہ سنبل نے مردان میں پریس کانفرنس کے دوران جے یو آئی ف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ ہفتے 8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات سے قبل اہم سیاسی شخصیات کو دھمکیاں

سابقہ رہنما پی پی عقیلہ سنبل نے الیکشن سے کچھ روز قبل جے یو آئی ف میں شمولیت اختیار کی ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں