Sunday, December 29, 2024
ہومBreaking Newsسپریم کورٹ پی ٹی آئی کےبلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس...

سپریم کورٹ پی ٹی آئی کےبلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری  



سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کےبلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق 38 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا،سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن میں اپنے ہی ممبران کو لاعلم رکھا۔ قانون کے مطابق پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان نہیں دیا جا سکتا۔ الیکشن ایکٹ کے مطابق الیکشن کمیشن سیاسی جاعت سے انتخابی نشان واپس لے سکتا ہے۔ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان واپس لیا جا سکتا ہے۔ 

فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں