Saturday, January 4, 2025
ہومBreaking Newsشمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی


شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا شمالی وزیرستان میں انتخابی نتائج میں تاخیر پر احتجاج کیا جارہا تھا، پولیس نے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

پولیس کی جانب سے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ کینٹ گیٹ کے سامنے احتجاج کر رہے تھے۔

مظاہرین کا کہنا تھا شمالی وزیرستان میں انتخابی نتائج میں تاخیر پر احتجاج کیا جارہا تھا، پولیس نے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

پولیس نے فائرنگ میں سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ ذرائع کا بتانا ہے کہ محسن داوڑ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں