Sunday, December 29, 2024
ہومBreaking Newsمیکس ویل نے معروف کھلاڑی کا ریکارڈ برابر کردیا

میکس ویل نے معروف کھلاڑی کا ریکارڈ برابر کردیا


میکس ویل نے روہت شرما کی 5 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔

آسٹریلین آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے ٹی 20 میں 5 سنچری بنانے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ میکس ویل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں55 گیندوں پر 120 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔

آسٹریلوی کھلاڑی نے بھارت کے روہت شرما کا 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری کا ریکارڈ بھی برابر کیا ہے۔

واضح رہے کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 34 رنز سے شکست دیدی۔

آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دیا تاہم ویسٹ انڈیز کی ٹیم 9 وکٹ پر 207 رنز ہی بناسکی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں