Wednesday, December 25, 2024
ہومBreaking Newsپی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کو پولیس نے گرفتار کرلیا

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کو پولیس نے گرفتار کرلیا


لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔

عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان جیل روڈ پر واقع پارٹی آفس کے باہر سرآپا احتجاج ہیں۔ تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے میں خواتین کارکنان بھی شریک ہیں۔

پولیس نے احتجاج کرنے والے سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کی زیرحراست پی ٹی آئی کارکنان کو پریزن وینز میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر بھی جیل روڈ پر پی ٹی آئی دفتر کے باہر پہنچ گئے ہیں۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں