Tuesday, January 7, 2025
ہومBreaking Newsڈوپنگ کی خلاف ورزی، کرکٹر معطل

ڈوپنگ کی خلاف ورزی، کرکٹر معطل


سابق سری لنکن بیٹر نیروشن ڈک ویلا کو ڈوپنگ کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا گیا۔

سری لنکا کرکٹ نے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ کرکٹر نروشن ڈکویلا کو اینٹی ڈوپنگ کی مبینہ خلاف ورزی کی وجہ سے تمام طرز کی کرکٹ میں شرکت سے معطل کر دیا گیا ہے۔

معطلی فوری طور پر نافذ العمل ہے اور غیرمعینہ مدت تک برقرار رہے گی۔

یہ ٹیسٹ سری لنکا اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (SLADA) نے لنکا پریمیئر لیگ (LPL) 2024 کے دوران کرایا تھا۔ وزارت کھیل کے تعاون سے اور ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (WADA) کے رہنما خطوط کے مطابق ٹیسٹ کیا گیا ہے اس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کرکٹ ممنوعہ مادوں کے اثر سے پاک رکھنا ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں