Tuesday, December 24, 2024
ہومBreaking Newsآئینی ترمیم کے حوالے سے نوازشریف اور بلاول کے درمیان رابطہ

آئینی ترمیم کے حوالے سے نوازشریف اور بلاول کے درمیان رابطہ


پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر گفتگوہوئی اورچیئرمین پیپلزپارٹی نے ن لیگ کے سربراہ کوجمعیت علمائے اسلام سے آئینی ترمیم پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔

بلاول بھٹواور میاں محمد نواز شریف کے درمیان 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے پر گفتگو ہوئی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں