Wednesday, December 25, 2024
ہومBreaking Newsاسرائیلی فوج کے یو این امن فورس پر حملے

اسرائیلی فوج کے یو این امن فورس پر حملے


اسرائیلی فوج نے لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فورس پر حملے کردیے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے اقوم متحدہ کی امن فورس کو الٹی میٹم دیا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی امن فورس جنگ زدہ علاقوں سے فوری نکل جائیں۔

انکا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کے بار بار کہنے پر بھی امن فورس نے علاقہ نہیں چھوڑا۔

نیتن یاہو نے الزام عائد کیا کہ اقوام متحدہ امن فورس حزب اللّٰہ کو انسانی ڈھال فراہم کر رہی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق جمعرات سے اب تک 3 اسرائیلی حملوں میں امن فورس کے 5 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں